STORY DESCRIPTION:
کہانی ہے فرعون کی، آسیہ کی ، درد کی، ایمان کی، اور ماضی کی۔
یہ افسانہ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے لکھا گیا ہے جو فلسطین میں ہو رہا ہے۔ ایک پکار، ایک قدم، اور مضبوط ارادہ ظلم کو ختم کرنے کے لیے۔
Pukar-e-Palestine By Mehak Ejaz

لکھاری نے جس طرح سے اپنے الفاظوں کا استعمال کیا اور اپنے قلم سے ایک ایسے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ، قابلِ تعریف ہے ۔ تحریر بہت سادہ مگر دل پر گہرا اثر چھوڑنے والی ہے۔