Genre:
رشتوں کا تقدّس، سٹرونگ ہیرو ہیروئن، کرائم بیسڈ، مداحوں کے گرد گردش کرتی کہانی۔
Description:
داستان ہے ایک ضبط سے بھرپور بیٹی کیبچھڑے دو ہمسفر کیدو بچھڑی بہنوں کی پیشہ ور افراد کی، رشتوں کے تقدّس کیمرد کی ذمہ داریوں کی۔۔.کہانی ناکام محبت کی
Noor E Nazar By Mahnoor Episode 1