(آزار!کہانی ہے ان لوگوں کی جو دوسروں کو پانے کیلئےاپنا آپ بھی گنوا بیٹھتے ہیں۔ جن کو لگتا ہے کسی کے کھو جانے سے وہ آزار ہو جایں گیں اور جی نہیں سکیں گیں۔ لیکین نا ہی وہ آزار ہوتے ہیں بلکہ جیتے بھی ہے۔۔۔۔ اور جیتتے بھی۔)
Category: Complete Novels
میرا یہ ناول دو دوستوں پر ہے جو بچپن سے دوست ہوتے ہیں ۔ پھر یہ دوستی وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں بدل جاتی اور اس بات کا اندازہ اُن کو نہیں ہو پتا ۔ اور اس میں والدین کے لیے ایک سابق ہے کہ نامحرم سے جیسے کوئی ناجائز رشتا رکھنا حرام ہے […]
کہانی جو شروع ہوتی ہے موصل کے جنگلوں سے،اپنے سحر کی لپیٹ میں لیتا سنہری آنکھوں والا نگینہ ساز،برباد شہزادی کا دل اور سبز آنکھوں والی باورچن۔۔۔ایک افسانہ جو بے شمار ممالک کا سفر کرےگا۔
بن ساون برسات ایک غیر متوقع بارش ہے جو کہ خوشیاں اور پیاسے لوگوں کی تشنگی مٹا کر ان کی امید بر لاتی ہے ۔یہ کہانی ہے فاریہ حسن کی جو حاشر نامی لڑکے کی محبت کے جال میں پھنسی اور پھر اس کے فریب اور دھوکہ دہی کا شکار ہوئی۔فاریہ حسن بالکل ناامید ہوچکی […]
Description:اس افسانے میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ صرف حقیقت ہی نہیں بلکہ ایک خواب بھی انسان کو مکمل طور پر بدل سکتا ہے۔ ہر جاگتی آنکھ ہر روز ایک خواب بنتی ہے، ایک منفرد خواب۔ پھر چاہے وہ کسی شے کو پالینے کا ہو یا کسی فرد کو۔اسے متلاشی ہی رکھتی […]
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو بظاہر نیکی کی راہ پر تھی، مگر باطن میں نفس کی کشمکش کا شکار تھی۔ اس کی زندگی کا “آئینہ” وقت کے ساتھ ایسا بےرنگ ہو چکا تھا کہ سچائی کا عکس اس میں باقی نہ رہا۔ لیکن جب ضمیر کی آواز گونجی، تو وہ راستہ ملا […]
Description: یہ صرف ایک محبت کی کہانی نہیں ۔۔۔۔ یہ فرض ، محبت ، قربانی اور دعا کی وہ داستان ہے جو وردی کے رنگ میں لپٹی ہے اور سفید کوٹ میں دھڑکتی ہے۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے ڈاکٹر حفصہ عمر اور کیپٹن زرار کی۔۔۔۔۔
دعا بہت مضبوط ہتھیار ہے۔سو اسکا بہتر استعمال بھی آنا چاہیے۔ کہیں یہ کسی کو یا خود ہمیں ہی نقصان نہ پہنچا دے۔
ادھورے سائے ڈراؤنی کہانیوں کا ایک ایسا مجموعہ جہاں خوف، تجسس اور سائے کبھی مکمل نہیں ہوتےاس کتاب میں شامل ہر کہانی آپ کو ایک ایسے سفر پر لے جائے گی جہاں ماضی کی چیخیں، بند دروازوں کے پیچھے چھپے راز، اور انسانی نفسیات کے اندھیرے گوشے یکجا ہو جاتے ہیں۔کبھی ایک پرانی حویلی کی […]
“جو ژندہ ہیں وہ رو رہے ہیں” ایک ایسا دل دہلا دینے والا اردو افسانہ ہے جو براہِ راست غزہ کی مٹی سے اٹھنے والی چیخوں کو الفاظ کا پیکر دیتا ہے۔ یہ آٹھ مختصر مگر شدید جذباتی ابواب پر مشتمل ہے، جن میں معصوم بچوں کے بستے، ماؤں کی کوکھ، شہادت سے مہکتی ہوا، […]
” فرزند قابیل یعنی قاتل کا بیٹا ” دراصل یہ کہانی معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس سے متاثر ہوکر لکھی گئی ہے ۔ ارہان پاشا (پراسیکیوٹر )نیوز رپوڑٹر فزا علی کے ساتھ مل کر ایک معروف ٹک ٹاکر حناء فاطمہ کے قتل کیس کو حل کرتا ہے ۔اسی دوران اس نیوز رپورٹر […]
صوتُ القلب ایک نوجوان کے ٹوٹے ہوئے دل، گمراہ لمحوں، اور رب کی طرف لوٹنے کے سفر کی کہانی ہے۔ یہ صرف ایک محبت کی ناکامی نہیں، بلکہ نفس کی شکست اور روح کی بیداری ہے۔ ایسی پکار جو تنہائی سے نکل کر سجدے میں رب سے جا ملتی ہے۔ یہ کہانی ہر اس دل […]
یہ کہانی ایک لڑکی کے بارے میں ہے جو اپنے بابا اور بھائی سے دور پاکستان میں رہتی تھی۔ وہ ایک ترک لڑکی تھی۔ امی کی وفات اُس وقت ہو گئی تھی جب وہ صرف ایک سال کی تھی۔ اُسے کمپیوٹر پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ اپنے بھائی سے بے پناہ محبت کرتی تھی، لیکن […]
یہ کہانی ایک حقیقی کہانی ہے ۔ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس نے پہلے خود کو حالات کے دھارے پر چھوڑ رکھا تھا اور مایوس کی گہرائیوں میں تھا لیکن بعد میں نے اس نے اپنے چند ایک سوالات کا جواب تلاش کیا اور نا امیدی سے اللہ پر امید کا سفر طے […]
دھورا من ایک ایسی روح کی کہانی ہے، جو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم ہو گئی اور اپنی اصل شناخت کھو بیٹھی۔ وہ اپنی زندگی کے نشیب و فراز سے گزر کر ایک ایسے موڑ پر پہنچی ، جہاں اس نے خود کو قبول کر لیا۔ مرحا ایک ایسا کردار جو ماضی کے گرداب میں پھنس […]
Fear is in our own inside , It’s not about anything like Jin (makhlooqat) and always follow to Islam for peaceful life…
“عشق کی انتہا” ایک جذباتی اور روحانی سفر کی کہانی ہے، جو دو نوجوانوں ایمن رحمان اور حارث جمال کے درمیان محبت، صبر، اور حلال رشتے کے لیے جدوجہد پر مبنی ہے۔ یہ کہانی صرف محبت کی نہیں، بلکہ رب کی رضا کے حصول کی ہے۔ معاشرتی رکاوٹوں، خاندانی دباؤ، اور جذباتی کشمکش کے درمیان، […]
ایک کہانی جو ایک بیٹی کو کیسے برے حالات کے ساتھ جنگ لڑنا سکھاتی ہے۔ایک باپ جس نے اپنے بیٹے کو خود سے جدا کردیا ۔دو لوگ جو ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوئے۔
یہ کہانی ہے حور شاہ کی ایک باوقار ، باعزت اور اپنے باپ کے انتقال کے بعد ماں کا سہارہ بنے والی کی۔ یہ کہانی ہے آریان زید کی ایک سادہ مزاج ، محنتی اور گہرے دل کا مالک۔
ہم سب کی زندگی میں کہیں نہ کہیں ایک زارا ہوتی ہے… جو ماں باپ سے چھپ کر غلط انسان سے محبت کرتی ہے، اور نتیجہ المیہ ہوتا ہے۔ اور ہر محلے میں کوئی زین بھی ہوتا ہے… جو غلط صحبت، تنہائی، یا والدین سے دوری کے باعث خود کو کھو بیٹھتا ہے۔ ماں باپ […]
If as a new generation youth we consider ourselves on this period of time so we all play our roles like this as how I write..
“سیاہ زنجیر” غربت کے اندھیروں میں جکڑے ایک حساس نوجوان “عباد” کی کہانی ہے جو اپنی ماں اور بہنوں کا سہارا بننے کی جدوجہد کرتا ہے۔ کہانی ایک چھوٹے سے گاؤں سے شروع ہو کر اسلام آباد تک جاتی ہے، جہاں وہ ایک اچھی نوکری حاصل کرتا ہے، مگر قسمت ایک نیا امتحان لیتی ہے […]
Mumta by Eman Babar-Complete
یرا یہ افسانہ ماں کی محبت اور شفقت کے بارے میں ہے ۔ اس میں ہماری یوتھ کو یہ سبق دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ ماں باپ سے بھر کر اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا
یہ کہانی اُن لوگوں کے لیے ہے جو خود کو اس دُنیا میں اکیلا سمجھتے ہیں ان تمام کو حوصلا دینے اور انہیں ہمت دلانے میں مدد کریگی کہ ایک لڑکی اپنے خاندان میں صرف والد کے نام سے جانی جائے وہ خود کو صرف کسی کی بیٹی کسی کے گھر کی بہوہی نہ سمجھیں […]
“خواب جو جلے غزہ میں” ایک جذباتی اور علامتی ناولٹ ہے۔ جو جنگ زدہ علاقے غزہ کی تلخ حقیقتوں کے بیچ پروان چڑھنے والی انسانیت، امید اور قربانی کی کہانی سناتی ہے۔ یہ ناولٹ ان بے شمار خوابوں کی داستان ہے جو بمباری، درد اور فقدان کے باوجود زندہ رہنے کی ضد کرتے ہیں۔ یہ […]
Description: “لمحے جو گنوا دیے ایک مختصر افسانہ ہے جو دو بہنوں نمل اور نحل کے گرد گھومتا ہے، جن کے مزاج ایک دوسرے سے خاصی مختلف تھے، اور اس سے قارئین کو کافی سیکھنے کو ملے گا۔ کہانی کے اہم موضوعات پچھتاوے، درگزر کرنا اور نماز کی پابندی ہیں
یہ ناول نورین کی کہانی ہے، مگر حقیقت میں، یہ ہر اس عورت کی کہانی ہے جس نے کبھی خواب دیکھا، اس خواب کے خلاف دنیا کھڑی ہو گئی، لیکن اس نے ہار نہ مانی۔ سایہ اس کی تقدیر تھا، روشنی اس کا انتخاب۔ اور اب وہ چراغ ہے۔ جس کی لو کبھی بجھتی نہیں۔
Description:یہ کہانی ہے پا کر کھونے والوں کی ۔۔۔۔صبر و شکر کی آزمائش کی ۔۔۔۔۔عشق کی داستان سے لے کر انتقام کی آگ میں جلنے والوں کی ۔۔۔۔۔حسد میں جل کر اپنے اصل سے غافل ہونے والوں کی ۔۔۔۔محبت کے قلب سے روح میں اترنے کی ۔۔۔۔۔آزمائشوں سے گزر کر محبت کو پا لینے کی […]
ستانِ ہِنْتِ حوا ایک ایسی داستان ہے جو ہماری معاشرتی سوچ میں جکڑی ہوئی عورت کی خاموش چیخوں، دبی خواہشوں اور ٹوٹتے خوابوں کو بیان کرتی ہے۔ یہ کہانی ان سوالوں کی صدا ہے جنہیں اکثر بے آواز کر دیا جاتا ہے۔
“Agni” ek emotional aur thrilling kahani hai Eshna ki – jo din mein aik medical student hai aur raat ko ‘Cherry’ ke naam se ek anonymous hacker. Wo un logon ki madad karti hai jinhein blackmail kiya ja raha hota hai. Kahani us waqt mod leti hai jab wo galti se Yusha ka phone hack […]
A teenager girl and a mature man the story is full of revenge and love
یہ کہانی زرنای اور نہال خان کی ہے، جو کشمیر کی ایک یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ زرنای، جو نظم و ضبط اور خاموشی کی علامت ہے، اور نہال، جو بے ساختہ اور زندگی کو ہنسی میں لینے والا لڑکا ہے۔ ایک سادہ سی نوٹس کی درخواست سے شروع ہونے والی یہ ملاقات، آہستہ […]
کہتے ہیں جنگ کہانی ہے بس فتح اور شکست کی میں بتاوں تم کو جنگ جو ازل سے جاری ہے جنگ جو ابد تک جاری رہے گی جنگ جس نے روپ بدلے ہیں جنگ جس نے ہتھیار بدلے ہیں جنگ جو سچ کھولتی ہے جنگ جو اونچا بولتی ہے جنگ جو بناتی ہے غازی و […]
جب جنگ ہوتی ہے… تو صرف بارود نہیں برستا، انسانیت بھی جلتی ہے۔ یہ کہانی دو دشمن ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، سرحد پار حملوں، اور اس کے بعد ہونے والی تباہ کاریوں پر مبنی ہے۔ ہر حملے کا جواب، ایک نیا زخم چھوڑتا ہے۔ سیاستدان بیان دیتے ہیں، میٹنگز کرتے ہیں، اور بدلہ […]
یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی جو کہ کرکٹر ہے لوگوں کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو خاموش طبعیت اور اپنے لوگوں کے ساتھ ہنسنے والی ہے۔
تقدیر کے پیچیدہ جال میں الجھے جذبات، اور وہ سوالات جن کے جواب کبھی نہیں ملتے۔۔۔اگر آخر میں سب کچھ مٹی بن جانا ہے تو یہ دل اتنی شدت سے کیوں دھڑکتا ہے؟ اگر زبان احساسات کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی تو پھر دل انہیں سہنے کے لیے کیوں مجبور ہے؟درد سے لے کر تسلیم […]
خاموش کہانیوں کے نام جو کینوس پر تو اتریں مگر لبوں پر نہ آ سکیں
اسکی وضاحت میں بس اتنا ہی کہ شکر نعمتوں کو بڑھاتا ہے اور محفوظ کر لیتا ہے۔مگر ناشکری….. نعمتیں چھین بھی سکتی ہے
خوابِ ہمراہ ایک خوبصورت محبت کی کہانی پیش کرتی ہے جس میں موجود کرداروں کی اپنی پہچان بنائی گئی ہیں۔ کہانی کے یہ دونوں کردار جن کی زندگی ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں ان کے راستے بھی علحیدہ ہیں لیکن ان کی منزل ہے۔ ایک اپنے خوابوں کو حقیقت بناتا ہے تو دوسرے کا […]
یہ کہانی ہے ایک ایسی روایت کی جو صدیوں سے بیٹیوں کی قسمت کے ساتھ جوڑ دی گئی ہے۔ ایک ایسی رسم جو رشتوں کی پاکیزگی، والدین کی راحت اور بیٹیوں کی خوشیوں کو اپنے شکنجے میں جکڑ چکی ہے۔ “جہیز” وہ زنجیر جسے ہم نے خود اپنے ہاتھوں سے گانٹھا، وہ قید جس میں […]
حبت اخلاق سے ہوتی ہے۔ انسان کا رویہ محبت کو مزید اجاگر کرنے کے لیے ایک بہت اہم کردار ہوتا ہے۔ نیت صاف ہو اور یقین پکا ہو تو انتظار۔۔۔۔ انتظار رائیگاں نہیں جاتا ہے۔ انتظار کا سفر اور یقین کا سفر سب اس بےلگام سفر میں موجود ہے۔
یہ فلسطین کے موجودہ حالات اور ان کی مشکلات کو پیش نظر رکھ کر لکھی گئ ایک تصوراتی کہانی ہے جسکا مقصد چند بے خبر مسلمانوں کو جگانا ہے اور اس سر زمین کے لیے کوشاں ہر اس انسان کے حوصلے بڑھانے کی ایک ادنی سی کوشش ہے جو فلسطین کے لیے تگ و دو […]
*عمان کی رنگین گلیوں میں ، بحیرہ عرب سے بحر مردار تک کا سفر ، دو زخمی روحیں ٹکراتی ہیں ، بچپن کے حادثات ، زندگی کی پیچیدہ راہیں اور مستقبل کی فکر، وہ قصے جو کم ہی کہے اور سنے جاتے ہیں ، محبت کے ذریعے نوجوانی کی ظلمتوں سے نکلنے کا سفر۔
اے فلسطین تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو۔۔۔ اور عالم اسلام نے تمھیں بھائیوں کی طرح دھوکا دیا ہے
میں، ابیھا بتول، اس ناولٹ کے ذریعے صرف ایک نقطہ سمجھانے آئی ہوں — کہ انسان کی زندگی میں نصیب، محبت، رشتہ، رزق اور اولاد سب کچھ اللہ کی عطا ہے۔ نہ کوئی عورت رزق کے بہاؤ کی ذمہ دار ہے اور نہ ہی اولاد کے آنے یا نہ آنے پر کسی عورت کو قصوروار […]
ہ کہانی دو دوستوں کی گہری اور جذباتی دوستی کی عکاسی کرتی ہے، جہاں اختلافات اور دلی ٹوٹ پھوٹ کے باوجود ایک مضبوط رشتہ موجود ہے۔ فلسطین کے مسئلے پر خیالات کا فرق آنا اور آفتاب کی شہادت کے بعد عمر کا پچھتاوا، دونوں دوستوں کے درمیان ایک جذباتی تضاد کو سامنے لاتا ہے۔ اس […]
1857 کے دہلی میں رہنے والوں کی داستان۔ ایک شہزادی کی اپنے محبوب سے، ایک سپاہی کی اپنی سر زمین سے، ایک قوم کی اپنی مٹی سے محبت اور دغا کی کہانی۔شہزادی دُرِ شہوار اور فخرالدین مروان شاہ کے ہجر اور پھر ملن کی داستان
“زندہ پتلے” ایک ایسی کہانی جو ان کرداروں سے مل کے بنیہے جو کہ ہماری آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود پوشیدہ ہیں۔ یہ کردار انجان ہیں لیکن ان کی زندگیاں ہمارے سامنے عیاں ہیں۔ ہم انھیں اپنے آس پاس دیکھ سکتے ہیں اور یہ کردا حقیقی زندگی میں ہونے کے باوجود بھی مورت ہیں، […]
صراط مستقیم” کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے ماضی میں ایک غلط راستے پر چل پڑتی ہے اور ایک حرام تعلق میں مبتلا ہو جاتی ہے۔ گناہوں کی یہ زندگی اسے اندرونی خلاء اور بے چینی کا شکار کرتی ہے۔ لیکن پھر ایک لمحہ آتا ہے جب اسے احساس ہوتا […]
Har us shaks KY name Jcny APNY khouf sy Kbhi REHAI Pai Hy
معاشرے کے کچھ ایسے کرداروں کے نام جن کو معاشرہ کسی محرومی کی وجہ سے جینے کا حق نہیں دیتا۔
“جیون رائیگاں” روحی کی کہانی ہے، جو ایک زندہ دل اور باہمت لڑکی ہے۔ وہ زبردستی کی شادی سے بچنے کے لیے اپنا گھر چھوڑ دیتی ہے، تاکہ اپنی سچی محبت تلاش کر سکے۔ مگر قسمت اسے دھوکہ دیتی ہے اور اس کا پہلا عشق، فیصل، اس کا دل توڑ دیتا ہے۔ کئی سال بعد […]
ہدایت کے اس اسیر کی کہانی جس نے اپنے ایمان کی روشنی سے ایک دنیا کو روشن کیا۔
اس کہانی “کوٹھے کی ملکہ” کا اہم مقصد معاشرے کو ہوش دلانا ہے، کہ اگر آپ نے ایک جگہ جیسے کے “کوٹھا” اسے گندہ کہہ دیا، تو کیا وہ واقعی گندہ ہوگیا؟ بلکہ نہیں! یہی وہ جگہ تھی جہاں “کبیر” اپنے گھر سے پریشان ذہنی سکون کے لئے آیا کرتا تھا۔ پھر دوسری بار بھی […]
ایک ایسی لڑکی جس کی نسبت بچپن میں طے ہو جاتی ہے اور اور ایک ایک شخص جسکو اپنی منگیتر صرف اس لیے پسند نہیں ہوتی کیوںکہ وہ حجاب کرتی ہے۔۔۔ لیکن پھر زندگی ایسے بدلتی ہے کہ وہ خود اپنی بیوی کے حجاب کرنے پر فخر محسوس کرتا ہے۔
ختیار اور خوف کے درمیان چھپی ایک بےقصور محبت کی کہانی۔۔۔ وہ — ایک سنگدل مافیا کا سردار، جسے محبت نے صرف درد دیا۔ اور وہ — ایک پر اسرار لڑکی، جو ہمیشہ نقاب میں رہتی ہے۔ جسے دیکھ کر اس کے دل کے مرجھائے جذبات پھر سے زندہ ہونے لگی۔