STORY DESCRIPTION:
تحریر ” آزادی خراج مانگتی ہے” کا مقصد در حقیقت قائدین پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنا ہے ۔ یہ کہانی چند مضبوط کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو الگ اسلامی ریاست کے قیام اور حصول کے لیے سیاسی اور سماجی جنگ لڑتے ہیں اور اس راہ حق میں مخالفت کا سامنا کرتے ہیں ۔
Azadi Kharaj maangti hai by Sawera Akhtar Malik Complete
