STORY DESCRIPTION:
ناول انصاف ہمت اور سچائی کی ایک متاثر کن کہانی ہے۔ کہانی ایک ایسے معاشرے کی عکاسی کرتی ہے جہاں فیصلے اکثر قیاس اور طاقت کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں۔ علینا ایک ایسے مشکل امتحان سے گزرتی ہے جہاں اسے سزا دینے کا فیصلہ ہونے والا ہوتا ہے ، مگر سچ سامنے آنے پر اسے نہ صرف انصاف ملتا ہے بلکہ نئے ایتھیکل اوور سائٹ ڈیپارٹمنٹ کی سربراہی بھی سونپ دی جاتی ہے۔ دوسری طرف حمزہ اپنی محنت اور لگن سے روبوٹکس کی تعلیم مکمل کر کے اپنی کامیابی ثابت کرتا ہے۔ یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ اگر انسان ہمت محنت اور سچائی کا ساتھ نہ چھوڑے تو مشکل راستے بھی کام آسان ہو جاتے ہیں ۔
New city by Tanzeela Noori-Afsana
TANZEELA NOORI’S OTHER NOVELS
Ishq Ka Aakhri Daur By Tanzeela Noori
Siyah Taj by Tanzeela Noori Complete
Ilhami Mohabbat by Tanzeela Noori
