STORY DESCRIPTION:
“وہ ٹوٹ چکی تھی…
مگر اس نے ہار ماننے کے بجائے خود کو دوبارہ بنانے کا فیصلہ کیا۔
یہ کہانی ہے healing، sabr، اللہ پر یقین اور اس معاشرے میں اپنی پہچان بنانے کی جدوجہد کی۔
ایک ایسی لڑکی کی journey جو درد سے گزر کر مضبوط بننا سیکھتی ہے… اور دوسروں کے لیے امید بن جاتی ہے۔
“وہ اس سے محبت تو کرتا تھا…
مگر آہستہ آہستہ اسی محبت میں خود کو کھونے لگا۔
دنیا کی چاہت نے اسے ہدایت کے راستے سے دور کر دیا، لیکن کچھ محبتیں انسان کو تباہ کرنے کے بعد اللہ کی طرف واپس لے آتی ہیں۔
یہ کہانی ہے محبت، گناہ، توبہ، healing اور خود کو دوبارہ پانے کی۔
ایک ایسی journey جہاں دل ٹوٹتے بھی ہیں… اور اللہ سے تعلق دوبارہ جڑتا بھی ہے۔
Duha by Naila ali-Episode 1
