STORY DESCRIPTION
کہانی ایک شریف اور کمزور لڑکے کی ہے، جسے اکیڈمی میں جمال نامی بدمعاش لڑکا بار بار تھپڑ مارتا اور تنگ کرتا ہے۔ اس واقعے کے بعد احمد بدل جاتا ہے۔ وہ عزم کرتا ہے کہ وہ شریف مگر کمزور نہیں رہے گا، اور اب وہ خوداعتماد بن کر اپنے حق کی آواز اٹھاتا ہے۔
Sharafat ka Qatal by Ali Mustafa Complete

شرافت کا قتل ایک اچھوتے پن کا احساس لیےناول کم افسانہ لگا اتنے خوب صورت الفاظ کا چُناو اور انکی ادائیگی اور شاعرانہ انداز جو تحریر میں جان ڈالے ہوئے ہے ۔ اس کو پڑھتے وقت کوئی بھی قاری داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتا ،واقعی یہ دُور سر اُٹھا کر جینے کا نام ہے شریف بن کر دبنے کا نہیں