MIRAAT (SHEESHA) BY FATIMA ALI Episode 1

Description:

مرات عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب شیشہ ہے یہ کہانی حیات شاہ کی ہے جو اپنے اردگرد کے رشتوں کوشیشے ک طرح صاف سمجھتی ہے پر وو ہی رشتے اسکی زندگی میں شیشوں کی کیرچیوں کی طرح ہر قدم پر نقصان پہنچاے گے اور وہ اچھے اور برے انسان کا فرق نہی کر پائگی زندگی رح بدلےگی جب اسکی قسمت کسی اپنے جیسے سے ملوائیگی ۔

MIRAAT (SHEESHA) BY FATIMA ALI Episode 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *