Description:
یکطرفہ محبت بھی ان سب ادھوری باتوں کی طرح ہے جیسے وہ کسی مصنف کی ادھوری تحریر ہو یا کسی شاعر کے شعر کا ادھورا مصرا یا پھر کسی مصور کی ایسی تخلیق جسے شروعات میں تو بہت دل سے بنایا ہو اور بعد میں اتنی ہی بے دلی سے چھوڑ دیا گیا ہو