Description:
“خیابانِ عشق”
یہ ایک فارسی کلمہ ھے جس کا معنیٰ ھے
“عشق کے راہ گزر”
“The Street of Love “
کہتے ہیں کبھی محبت بشر خاک کو آسمانوں تک پہنچاتی ھے تو کبھی قبر کی خاک سے ملاتی ھے کبھی انسان سب کچھ حاصل کر لیتا ہے تو کبھی سب حاصل ہونے کے بعد بھی خالی ہاتھ رہتا ھے۔ یہ کہانی ایسے کرداروں کی ھے جو خود میں ہر لحاظ سے مکمل ھے مگر پھر بھی اپنی زندگی کو کامل کرنے کی غرض سے عشق کی راہ چل دیے ہیں۔
Khyaban e Ishq by Habiba Jannat Epi 1 to 7