Description:
“راہ حق” میری سب کہانیوں میں سے اہم کہانی ہے اور اس کو لکھتے ہوئے مجھے بالکل بھی نہیں سوچنا پڑا ۔میرا قلم خودبخود اس کہانی کو لفظوں میں ڈھالتا گیا ۔اور اس کو لکھتے وقت میری سب سے زیادہ مدد میرے بابا اور میری بہن نے کی ۔ اور میں یہ تحریر اپنے بابا اور بہن کے نام کرنا چاہوں گی ۔اور میں سب سے زیادہ شکر گزار ہوں کاروان اردو کی جنہوں نے ہمیں اپنا پلیٹ فارم مہیا کیا ،جہاں پہ ہم اپنے الفاظ لوگوں تک پہچاسکتے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ تحریر پسند آئے گی۔
Bohaat hi acha likha hai Azka ne