Description:
کیا آپ گناہ کے بعد اس پہ شرمندہ ہوتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ اللہ کی رحمت ہے آپ پہ۔ مگر اس رحمت کے ساۓ میں رہنے کیلئے گناہوں پہ معافی مانگنا بھی ضروری ہے۔ ان کا کفارہ ادا کرنا بھی ضروری ہے۔ اور اگر کفارہ ادا نہیں کریں گے تو دنیا و آخرت میں سزا کے حق دار ٹھہرائیں گے۔ اسلام کے اصولوں کے مطابق اگر دنیا میں سزا مل گئی تو آخرت میں سزا سے بچنا ممکن ہے۔
Madawa by Bushra Muqadas Complete