میں اسفندیار آج آپ لوگوں کو اپنی ہی کہانی سنانے جارہا ہوں ایک ایسی کہانی جس نے میری زندگی الٹ دی میں سوچتا تھا کہ اگر میری زندگی الٹ گئی تو میں تباہ ہوجاؤنگا پر ایسا نہ تھا سچ بتاؤں تو یہ کہانی میری ہے ہی نہیں پر میں پھر بھی یہی کہونگا کہ یہ میری ہی کہانی ہے کیونکہ زندگی تو میری الٹ گئی تھی اور خوبصورت بھی ہوگئی تھی میری یہ کہانی شروع ہوتی ہے ایک ایسی سڑک سے جہاں مجھے ایک ایسا شخص ملا تھا جو اجنبی تھا۔۔ بالکل اجنبی
Ajnabi by Khadija Usman Complete