Description:
سرمئ آسمان ان لوگوں کی کہانی ہے جن کی زندگی کے سب سے عزیز شخص ان سے بچھڑ جاتے ہیں۔ جو انہیں لوگوں کے ہاتھوں زخم کھاتے ہیں جو ان کے سب سے قریب ہوتے ہیں۔ یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو دنیا والوں کی باتوں میں آئے بغیر ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔ یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو اپنے اعمال کی وجہ سے اپنوں کو کھودتے ہیں۔ یہ کہانی ہے اعمال کے انجام کی۔