Description:
شیطان تو انسان کا ازلی دشمن ہےوہ تو براٸ پھیلانے سے پیچھے نہیں ہٹے گا بلکہ ہمیں خود حق اور سچ کی پہچان کرنی ہے اور یہ ناول بھی میں نے اس براٸ کو دیکھ کر قلم بند کیا ہے ۔یہ ناول لکھنے کی میری پہلی کوشش ہے ۔میرا مقصد اپنے قلم کے ذریعے لوگوں تک ایسا پیغام پہنچانا ہے جس سے پڑھنے والے کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب ہوں۔امید کرتی ہوں آپ کو یہ کہانی ضرور پسند آۓ گی۔
Subahe Nau ki Umeed by Asma Nazeer