Anjam by Labiba Mughal Epi 1

Description:

یہ کہانی ہے اس ایک لڑکی کی جس کو زمانے کی تلخیوں نے مار ڈالا ہے جس کا وجود ایک چلتی پھرتی لاش ہے۔اس کی ایک غلطی نے اس کے سارے خوشیوں کے راستے بند کر دے۔اس نے وہی سنگین غلطی کی جو آج کی نوجوان نسل میں ستر فیصد بنت حوا کرتی آ رہی ہیں۔دور حقیقت کی بنت حوا کی ایک غلطی ان کو ابن آدم کی حوس کا شکا ر بنا دیتی ہے۔کہانی کا دوسرا پہلو اس لڑکی کی سچے دل سے توبہ ہے جس کے بعد اس کے رب کی رحمت اس کے گناہ پر حاوی ہو جاتی ہے۔

Anjam by Labiba Mughal Epi 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *