Main to apny baba ki shehzaddi thi by Kausar Khan

Description:

ہ ایک ایسا موضوع ہے کہ جس پر قلم اٹھانا بے حد ضروری تھا یہ ہمارے معاشرے میں بہت عام ہوگیا ہے بے حد عام ہم میں سے تقریباً ہر دوسری اور تیسری لڑکی کے ساتھ یہ معاملہ زندگی میں کہیں نہ کہیں ضرور پیش آتا ہے ہمیں اس پر غور کرنا چاہئے اللہ تعالی نے تمام انسانوں کو برابر پیدا کیا ہے ایک ہی مٹی سے یہ معیار ہم نے خود بنا لئے ہیں لوگوں کی ذات میں خامیاں نکالنا یہ سب غلط ہے بہت غلط سوچنے کا پہلو یہ ہے کہ آپ اس انسان میں نقص نہیں نکال رہے بلکہ آپ اللہ تعالیٰ کی تخلیق میں نقص نکال رہے ہو تو یہ ایک غورطلب پہلو تھا اللہ تعالیٰ نے ہمت دی اس پر قلم اٹھانے کا خیال میرے دل میں ڈالا الحمداللہ کثیرا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *