Description:
یہ کہانی زیتون محل کی ہے جہاں قاسم مراد علی اپنی اولاد اور ان کی اولاد کے ساتھ رہتے ہیں۔ اس کہانی میں آپ ایک لڑکی کا گھر ٹوٹتا ہوا دیکھیں گے، تو دوسری کا جڑتا ہوا۔ ہنسی مزاح کے سے بھرپور زیتون بانو اور قاسم مراد علی کے گھروندے کی کہانی۔ اس کہانی میں آپ کو کوئی ولن نہیں ملے گا پھر بھی مسئلے ملیں گے وہ مسائل جو اصل زندگی میں ہم سب دیکھتے ہیں۔ محبتیں ملیں گی کزنز کا آپس میں پیار رشتوں کی ڈور کو باندھے ہوئے زیتون
Aangan Key Phool by Umaima Farooq