Description:
یہ داستان ہے اس دنیا میں موجود ان دیکھی مخلوقات کی. جو اس دنیا میں موجود تو ہیں مگر یہ انسان کی دنیا سے کوسوں دور ہے۔
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس کے نزدیک یہ سب کسی خواب کی مانند ہے۔
کیا واقعی یہ خواب ہے یا حقیقت؟
Anjan Nagar by Aleena Khan