Description:
کہانی ایسے کرداروں کی جنہیں قسمت نے الگ الگ طریقوں سے رلایا تھا لیکن وہ مسافر ایک ہی راہ کے تھے
داستان گاؤں کے سردار احان شاہ کی
داستان براق شاہ کے عشق کی
داستان عالہان شاہ کی محبت کی
داستان زید خان کی جنونیت کی
Safar e Saltanat by Tanzeela Nawaz Epi 4