Rasm e Wafa by Ifrah Sadaf epi 1

Description:

کہانی ہے دوستی کی اور محبت کی۔ ایک ایسی کہانی جو بتائے گی کہ دوستی بھی کسی کے لئے اتنی ہی اہمیت رکھتی ہے اور دلوں پر ویسا ہی اثر رکھتی ہے جتنا کہ محبت۔ ایسے کرداروں کی کہانی ہے جن کے دلوں میں ایک دوسرے کے لئے کھرے اور خالص جذبات ہیں۔ کچھ محبتوں کے مکمل ہونے اور کسی کے خواب ادھورے رہ جانے کی کہانی۔ دو عام سی لڑکیوں کی خاص دوستی کی کہانی۔

Rasm e Wafa by Ifrah Sadaf epi 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *