Description:
یہ کہانی بہن بھائی کے رشتے پر مبنی ہے جو ہماری پیدائش پر بندھ جاتا ہے اور زندگی کی آخری سانس تک قائم رہتا ہے۔ اس میں آپ ہر کردار کی اس کے حصے کی کوتاہیاں پڑھے گے جو اس سے اپنے رشتے نبھاتے ہوئے سر زد ہوئی
Khawahir o baraadar by Iqra Nasir Epi 9