Hast o Buud by zoufishaan khan

Description:

کہانی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو قسمت کو بدلنا جانتے ہیں، وقت کے ہر داؤ پر Quick response کے ساتھ آگے بڑھنا جانتے ہیں، تقدیر کے دیے ہر زخم پر پہلے سے بڑھ کر مضبوطی سے heal ہونا جانتے ہیں،کہانی ایسے کرداروں کی ہے جو undefeated ہیں۔
کہانی کا دوسرا پہلو دیار یار میں کھلتا وہ سیاہ گلاب ہے جو اپنی سیاہی میں کئی عہد لیے ہے، بے لوث محبت کا، دوستی کا، وفاداری کا۔۔۔اور دائمی خوشیوں کا۔

Hast o Buud by zoufishaan khan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *