اے میرے بندے
اک تیری چاہت ہے، اک میری چاہت ہے
کردے حوالے مجھ کو، جو تیری چاہت ہے
تو دوںگا تجھ کو وہ بھی، جو تیری چاہت ہے
اور اگر نہ کیا تو نے وہ، جو میری چاہت ہے
تھکا دوںگا تجھ کو اس میں، جو تیری چاہت ہے
ہوگا پھر بھی وہی، جو میری چاہت ہے
Noor e Aashnayi by Dur e Nayab Epi 1