ضروری نہیں ہوتا کہ ہر محبت ظاہر ہو۔ کچھ محبت کرنے والوں سے اظہار نہیں کیا جاتا، لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ ہم سے پیار نہیں کرتے۔ صرف آپ کے اپنے ہی آپ کو چاہنے کے لیے ہوتے ہیں۔ اُن کے لہجے کی کڑواہٹ ہرگز اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ وہ ہم سے نفرت کرتے ہیں یا انھیں ہم سے کوئی لگاؤ نہیں ہے۔ انسانوں کو سمجھنا سیکھیں نہ کہ اپنے دلوں میں اُن کے لیے نفرت پیدا کریں۔
Ek Hadsa by Alishba Noor
You have a talent for writting ,keep sharing your thoughts