یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو نامحرم کی محبت میں آکر اپنا گھر چھوڑ دیتی ہے پھر اس کی ملاقات ایک ایسی ہستی سے ہوتی ہے جو اس کی اصلاح کرتی ہے اور وہ پلٹ جاتی ہے اپنے اصل کی طرف
Baazigasht by Kousar Khan