یہ کہانی اُن لوگوں کے نام جو معاشرے کی زنجیروں میں جکڑے خود کو بے یارو مدد گار پاتے ہیں ۔ اک چھوٹی سی کوشش معاشرے کو جھنجوڑنے کی ، اپنی چھوٹی سی آواز کو نا انصافی کے خلاف چینچ میں بدلنے کی اور معاشرے کے اُلجھے نظریات میں بندھی زنجیروں کو توڑ ڈالنے کی ✨
توڑ ڈال اپنے پیروں کو بیڑیاں
کہ یہ فقط قید سے سواہ کچھ بھی نہیں
Bashar by Sadaf Chouhan