محبت سرنہاں ٹہری کہانی ہے محبت کی، محبت سے جڑے رشتوں کی، جذبات کی، اس ان کہی محبت کی جو دلوں میں چھپی رہ جاتی ، یہ کہانی ہے ایواء اور Nathaniel Donavan کی جو دو الگ الگ دنیاؤں کے لوگ ہیں اور کیسے قسمت ان کو ایک دوسرے کے مقابل لے آتی تو کیا وہ دونوں اپنے درمیان فرق کو مٹا کر اس محبت کا اعتراف ایک دوسرے سے کریں گے جو ان دونوں کو ایک دوسرے سے ہے یا پھر دوریاں ٹہریں گی ان دونوں کا مقدر، آئیے جانتے ہیں محبت سرنہاں ٹہری سے۔
Mohabbat Sirnihaan Theri by Afreen Imran Epi 7