کہانی ہے ایک لڑکی کی اذیت بھری زندگی کی۔۔۔
کیوں ہم ہمیشہ بیٹیوں کو ہی قصوروار ٹھہراتے ہیں؟؟؟
کیوں بیٹیوں کے قصور معاف نہیں ہو سکتے آخر کیوں؟؟؟
“فریب میں ان لڑکیوں کے نام کرنا چاہوں گی جو بے قصور ہوتے ہوئے بھی درد کی انتہاؤں کو چھوتی ہیں، کہانی ان مظلوم لڑکیوں کے نام جنہیں غیرت کے نام پر کسی بھی لڑکے سے باندھ دیا جاتا ہے، کہانی ان لڑکیوں کے نام جنہیں معاشرے کی چھوٹی سوچ نے حرام موت کو گلے لگانے پر مجبور کر دیا۔۔۔”
Fareb By Ramna Malik Complete