Rah E Hidaiat by Ammara Abid Complete

“راہ ہدایت” کہانی ہے چار لڑکیوں کی۔ کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی جو زندگی کو کھل کر انجوائے کرتی ہے۔ تو وہیں لڑکا جو کھڑوس ہے اور اس کو لڑکی کی حرکتیں نہیں پسند۔ کہانی ہے بھٹک کر دوبارہ سے ہدایت کو پا لینے کی۔ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جس کو اس کا عشق تہجد تک لے آیا۔ کہانی ہے ہدایت کے خوبصورت راستے پر چلنے کی۔ حقیقی کرداروں کے گرد گھومتی یہ کہانی عمارہ عابد کے قلم سے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *