Yakeen Ki Raah by Amima Muzamil Complete

یہ میری پہلی تحریر ہے جس کو میں نے بیان کیا ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسا حادثہ ہوتا ہے جو وہ لکھنا
چاہتا ہے لیکن لکھ نہیں پاتا . کچھ وسائل اور مسائل انسان کی زندگی میں ایسے ہوتے ہیں کہ ہم وہ لکھ نہیں پاتے. ہماری زندگی میں کوئی انسان ایسا ہونا چاہیے جو ہمیں موٹیویٹ کر سکے .مجھے بھی ایک انسان نے فورس کیا موٹیویٹ کیا کہ میں لکھوں .میں اس کا نام ضرور لینا چاہوں گی میری پیاری دوست علینا .
انسان کو ہر حال میں اللہ پر یقین ہونا چاہیے جب اپ کا یقین پختہ ہوتو اپ کا ایمان مضبوط ہے . دعائیں نصیب سے نہیں بلکہ نصیب دعاؤں سے بدلتا ہےتم اتنے یقین سے مانگوکہ تمہارے یقین کے بعد کہانی معجزوں کی لکھی جائے . اس کہانی کو لکھنے کا مقصد یہی ہے کہ ہر حال میں اللہ پہ یقین ہونا چاہیے جتنی بھی ازمائش انسان پر ڈالتا ہے بس ہر حال میں اللہ پر توکل ہونا چاہیے اس پاک ذات کے کن کی دیر ہے۔ بےشک مشکل کے بعد أسانی ہے.

Yakeen Ki Raah by Amima Muzamil Complete

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *