Noor e Aashnayi Novel by Dur e Nayab Epi 4

یہ کہانی ہے ہر اس شخص کے نام جسے لگتا ہے کہ وہ اتنا گناہگار ہے کہ اب رب کی جانب لوٹنا مشکل ہے، یہ کہانی ہے ہر اس شخص کے نام جسے لگتا ہے کہ دین پر چل کر انسان اس دنیا میں ناکام ہے یا دین ہماری دنیاوی کامیابیوں میں رکاوٹ ہے، یہ کہانی ہے ہر اس شخص کے نام جو کسی کے ظاہری حلیے کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ اسے کبھی ہدایت نہیں مل سکتی اور یہ کہانی ہے اپنے رب سے محبت کے اس خوبصورت سفر کی جس کا راستہ سیدھا جنت تک لے جاتا ہے۔

Noor e Aashnayi Novel by Dur e Nayab Epi 4

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *