میری زندگی میں بہت سے لوگ آچکے ہیں لیکن میری زندگی کے دو سب سے اہم لوگ
جنہوں نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا میرا خیال رکھا
میں اپنی اس چھوٹی سی کہانی اپنی ایک کوشش کو ان کے ہی نام کرنا چاہونگی
میری سب سے خاص سب سے زیادہ ساتھ دینے والی بہن “اسما” اور میرا ہر طرح سے خیال رکھنے والی میرے ہر اچھے برے وقت میں ساتھ دینے والی دوست “اریبہ” کے نام
Noor e Saba by Khadija Usman
Ma sha Allah amazing novel