Ishq Mera junoon by Salma khan

یہ کہانی گاؤں میں رہنے والی ایک غریب لیکن مضبوط لڑکی کی ہے۔۔۔

اس کا خواب تھا ڈاکٹر بننے کا جو اس کے گھر والوں نے دیکھا تھا۔۔۔

وہ اس کو اپ کو پورا کرنے کے لیے شہر نکلی مگر اس شہر میں کوئی درندہ اس کا انتظار کر رہا تھا۔۔۔

وہ گاؤں کی سب سے خوبصورت لڑکی پھر اسی کے ہی کردار پر باتیں ہونے لگی۔۔۔

جسے پانی کے لیے سب کوششیں کرتے تھے پھر کسی نے بھی اس کی طرف انکھ اٹھا کر نہیں دیکھا۔۔۔

اس کی زندگی اس ایک سفر کے بعد بالکل تبدیل ہو گئی۔۔

سید خاندان کے چشم و چراغ اس پر مرتے تھے۔۔۔

مگر اس کی زندگی تو تبدیل ہو گئی تھی۔۔۔

جو اس درندے نے کر دی تھی۔۔۔۔

Ishq Mera junoon by Salma khan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *