یہ کہانی ہے بدگمانی اور اچھے گمان کی ۔یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو سب کچھ چھوڑ کر اللہ سے دل لگا بیٹھی تھی ۔ یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو اپنے خواب کی تعبیر کے لیے سب کچھ داؤ پر لگانے کے لیے تیار تھا ۔ یہ کہانی ہے غلط اور صحیح میں فرق کر کے سیدھا راستہ اختیار کرنے والوں کی ۔ یہ کہانی ہے تین دوستوں کی ۔ یہ کہانی ہے جنت کا راستہ دکھانے والوں کی۔ یہ کہانی ہے سب کچھ اللہ کے لیے قربان کرنے والوں کی۔
ghuman by tayyba Rafeeq ep 5