اداس دلوں کی زندگی جینے کے جگنوٶں تھمانے کی موہنی سی داستان محبت جس میں داٶد اور تہذیب انجانے سفر میں ملتے زیست کے سنہری جگنوٶں چنتے ہیں۔داٶد اور تہذیب دو الگ طرز کی زندگی گزارتے دیوانے ہیں جن کی دنیا مقدر نے اتفاق سے ایک کردی ہے۔دوستی اور محبت کے رنگوں سے جیتے مستانے جو اپنوں کے سنگ حیات کا سفر طے کرنا چاہتے ہیں۔
Muhabbat aik jugnoo by nazish munir