Fitno ka Daur by Zainab Munawwar-Episode 1

 یہ کتاب اُن لوگوں کے لئے ہے جو اس فتنوں کے دور میں فتنوں کے جال سے نکلنا چاہتے ہیں ۔ جنہیں اپنا وقت انٹرنیٹ پر ضائع کرنے کے بجاۓ اپنی زندگی میں کامیاب ہونا ہے ۔ جنہیں اپنی زندگی کو بامقصد بنانا ہے۔ یہ کتاب اُن کے لئے ہے جو اپنے دین اور اپنی دنیا دونوں میں کامیاب ہونا چاہتا ہیں لیکِن کُچھ غلطیاں اُنہیں روک لیتی ہیں ۔۔۔۔

یہ کتاب آپ کے بارے میں ہے۔ میرے بارے میں ہے ۔ ہمارے بارے میں ہے۔ ہماری غلطیوں کے بارے میں ہے۔ اور پھر اُن غلطیوں سے خود کو بچانے کے بارے میں ہے۔ ۔

Fitno ka Daur by Zainab Munawwar-Episode 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *