Zinda Putlay by Rida Shahid-Complete

“زندہ پتلے” ایک ایسی کہانی جو ان کرداروں سے مل کے بنیہے جو کہ ہماری آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود پوشیدہ ہیں۔ یہ کردار انجان ہیں لیکن ان کی زندگیاں ہمارے سامنے عیاں ہیں۔ ہم انھیں اپنے آس پاس دیکھ سکتے ہیں اور یہ کردا حقیقی زندگی میں ہونے کے باوجود بھی مورت ہیں، وقت، حالات اور زندگی کے ہاتھوں مجبور ہو کر بنے زندہ پتلے۔

Zinda Putlay by Rida Shahid-Complete

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *