khizan kay qaidi by shezal fatima – episode 3

کیسا محسوس ہوتا ہے جب آپ کے پاس ایسا شخص موجود نا رہے جس سے آپ کبھی اپنی ہر بات کرتے تھے؟ جب تنہائی سر اٹھائے اور خاموشی سے بات سننے والے نا رہیں، تو آزمائش صحیح اور غلط میں فرق بھلا دیتی ہے۔ ایسے میں گھر سے ہی ساری امید لگائی جاتی ہے کہ شاید وہ سمجھیں گے۔ خزاں کے قیدی، ایک ایسی کہانی جو فیملی ویلیوز پر مبنی ہے۔ دو طرح کی فیملیز کے بارے میں۔ ایک وہ جن سے ہمارا خونی رشتہ لگتا ہے۔ اور دوسری وہ فیملی جنس کو ہم خود چنتے ہیں، “دوست”۔

وہ کہانی جہاں کردار گھر اور گھر والوں کی محبت کو ترس کر خود کو قید کر لیتے ہیں، اور پھر دوست ان کو دوبارہ سانس لینا سکھاتے ہیں۔

khizan kay qaidi by shezal fatima – episode 3

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *