افسانے کی کہانی ایک ایسی عورت کے گھر گھومتی ہے جو ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے لیکن اپنی محنت اور کوشش کے بل بوتے پہ ایک ملٹی نیش کمپنی میں بڑے عہدے پہ فائز ہو جاتی ہے۔ مگر ازدوجی زندگی کی خو شیوں سے محروم رہتی ہے
Aas ka Punchi by Mona Naqvi-Afsana