Adhoora Maan by Mahnoor Rasheed-Complete

دھورا من ایک ایسی روح کی کہانی ہے، جو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم ہو گئی اور اپنی اصل شناخت کھو بیٹھی۔ وہ اپنی زندگی کے نشیب و فراز سے گزر کر ایک ایسے موڑ پر پہنچی ، جہاں اس نے خود کو قبول کر لیا۔ مرحا ایک ایسا کردار جو ماضی کے گرداب میں پھنس گئی، اور اسے اس گرداب سے نکلنے میں بہت وقت لگا۔ مگر وہ اپنی کوشش میں کامیاب رہی

Adhoora Maan by Mahnoor Rasheed-Complete

One Reply to “Adhoora Maan by Mahnoor Rasheed-Complete”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *