یہ کہانی ایک لڑکی کے بارے میں ہے جو اپنے بابا اور بھائی سے دور پاکستان میں رہتی تھی۔ وہ ایک ترک لڑکی تھی۔ امی کی وفات اُس وقت ہو گئی تھی جب وہ صرف ایک سال کی تھی۔ اُسے کمپیوٹر پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ اپنے بھائی سے بے پناہ محبت کرتی تھی، لیکن ہمیشہ چاہتی تھی کہ وہ بھی اُس سے اُسی طرح کی محبت کرے
Qatil ka badla by Binte Fahim-Complete