Shikasta qalam by Zainab Brumand-Afsana
جسے علم کی روشنی سے اُجالا کرنا تھا،
اُسے اندھیروں میں دھکیل دیا گیا۔
اُس نے لفظوں میں آزادی مانگی،
اور جواب میں قید، طعنہ، اور خاموش موت ملی۔
جسے علم کی روشنی سے اُجالا کرنا تھا،
اُسے اندھیروں میں دھکیل دیا گیا۔
اُس نے لفظوں میں آزادی مانگی،
اور جواب میں قید، طعنہ، اور خاموش موت ملی۔