Aks y Mazhmat by Roheena-Complete afsana
کہانی کچھ لمحوں کے لیے ہمیں اُس سرزمین پر لے جائے گی…ارضِ
زمین کا وہ مقدس ٹکڑا، جو خون میں نہایا ہوا ہے..مگر وہاں بھی لوگ بستے ہیں…
جن کے دل آج بھی محبت کے لیے دھڑکتے ہیں،اور آنکھیں خواب دیکھنے سے انکار
نہیں کرتیں…یہ اُن چہروں کی کہانی ہےجو ملبے تلے بھی روشنی تلاش کرنا جانتے
ہیں۔