yaqeen by sana – afsana
یقین ایک روحانی اور حقیقت کے قریب اسلامی ناول ہے، جو ایمان، صبر، اور اللہ پر بھروسے کی خوبصورت داستان
بیان کرتا ہے۔ یہ کہانی دل کو چھو لینے والے واقعات پر مبنی ہے جو قاری کو زندگی کے اصل مقصد اور اللہ کے
قریب لے جانے والے راستے کی جانب رہنمائی کرتی ہے۔ ہر کردار اپنی جدوجہد، سوالات، اور تبدیلی کے مراحل
سے گزرتا ہے۔