ankaboot by binte asif-Episode 2
ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو حرام تعلق میں تھی، وہ غلط راستے پر تھی اور اس کے دل میں ملال پیدا ہونے لگا تھا وہ حق کے راستے کو وقتاً فوقتاً جاننے لگی تھی اور جب حق ظاہر ہو گیا اس پر تو لمحہ بھی نا لگا اس کو یہ سمجھنے میں کہ غلطی کہاں ہے۔ وہ حق کو جاننے کے بعد اس تعلق کو چھوڑ دیتی ہے اور اللہ انعام میں اسے بہترین عطا فرماتا ہے