Killer by Zuii Bint e Imran-Episode 1
“ہر اس شخص کے نام جس نے اپنوں سے محبت کی اور انہی اپنوں کی آنکھوں میں غداری کی جھلک دیکھی تو احتیاط کا ہنر سیکھا، جن سے محبت کی انکی نظروں میں بے قدری اور دلالت دیکھی تو خاموشی اختیار کرنا سیکھا، عزیزی رشتے کہلانے والوں کے ہاتھوں بے وفائی اور طعنوں کا زخم کھایا تو رخصت ہونے کا ہنر سیکھا، ہر اس ٹوٹے ہوئے انسان کے نام جس نے محبت کے جال کو سمجھنے میں دیر کی چاہے وہ کسی بھی رشتے کی بنیاد پر رکھی گئی ہو. اور وہ محبت خسارے اور تکلیف کے علاوہ کچھ نہ دے سکی ہو.”
Disclaimer : All the characters and events are fictional.
They do not have any kind of connectivity to real life.
Any resemblance to real person living or dead will be of coincidence.