Gehraiyan by Mrs Hassan-Episode 3
یہ میں نے ان لوگوں کے لیے لکھا ہے جو اکثر ہی اپنے عزیز رشتوں کو نظر انداز کرتے ہیں۔
کبھی ان کے لیے ہی، کبھی ان کے فائدے کے لیے اور پھر جھوٹ بولتے ہیں۔
جس کے باعث زیادہ تر تعلقات خراب ہوتے ہیں۔
اس کی مین جڑ جھوٹ ہے۔ ہم جھوٹ بولنے کو ایک معمولی سی بات سمجھتے ہیں۔
جبکہ گناہوں کے آغاز کا درخت جھوٹ کی ہی جڑ پکڑتا ہے۔

گہرائیاں از قلم مسز حسن
مصنفہ کی تحریر اچھی ہے۔ سسپنس، افسردگی، اپنائیت اور جدائی؛ یہ عناصر مل کر تحریر کو حسین بناتے ہیں۔ ایک چیز جو معاشرے میں عام ہے، دوسری شادی پر تنقید اس کو بھی کم مگر خوبصورت انداز میں بےنقاب کیا گیا ہے۔
ریٹنگ 4.5/5