ایک لڑکی تھی، جو پرسکون اور عام سی زندگی گزار رہی تھی — سادہ، باوقار، اور پاکیزگی سے بھرپور۔
وہ نہایت باحیا، متوازن مزاج کی مالک تھی۔
ہمیشہ اپنوں کا خیال رکھنے والی، اور اپنے آس پاس کے لوگوں کی مدد کے لیے ہر دم تیار۔
پتہ نہیں اُس کے دل میں کیا خیال آیا،
لیکن ایک دن اُس نے سوشل میڈیا پر ایک پبلک اکاؤنٹ بنا لیا۔
اور پھر… آہستہ آہستہ وہ خود کو کھو بیٹھتی ہے۔
وہ سوشل میڈیا کی دنیا میں گم ہو گئی —
اور وہ بن گئی جو وہ کبھی تھی ہی نہیں۔
اپنی اصلیت سے ہٹ کر، ایک نقلی روپ اختیار کر لیا۔
کیمرے کے سامنے ایک چہرہ…
اور اصل زندگی میں کچھ اور۔
chamak by anum aklhaq – Complete