خاموشیوں کے وارث صرف ایک کہانی نہیں بلکہ یہ ہر اس لڑکی کا عکس ہے ، جو ٹوٹی ، جھکی مگر بکھری نہیں بلکہ پھر سے اٹھی۔۔۔ اپنے لیے اپنے حق کے لیے ۔۔۔۔ اور ان سب کے لیے جو بول نہیں سکتے۔۔۔اور جب وہ لڑکیاں لڑکھڑائیں تو مردوں سے انہیں سہارا دیا— محبت دی ، تحفظ دیا ، سہارا
دیا۔۔۔
Khamoshiyoun kay Waris by Haleema Sadia-Complete